حدیث نمبر: 6995
«هذا شهر رمضان قد جاءكم تفتح به أبواب الجنة وتغلق فيه أبواب النار وتسلسل فيه الشياطين»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”یہ رمضان کا مہینہ تمہارے پاس آ گیا ہے، اس میں جنت کے دروازے کھول دیے جاتے ہیں، اس میں جہنم کے دروازے بند کر دیے جاتے ہیں، اور اس میں شیاطین کو زنجیروں میں جکڑ دیا جاتا ہے۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الهاء / حدیث: 6995
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [حم ن] عن أنس. صحيح الترغيب ٢/٦٩: ق - أبي هريرة١.