صحیح الجامع الصغیر
حرف الهاء— حرف ہا
الأحاديث المبدوءة بحرف الهاء باب: حرف ہا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6992
«هذا جبل يحبنا ونحبه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”یہ ایک پہاڑ ہے جو ہم سے محبت کرتا ہے اور ہم اس سے محبت کرتے ہیں۔“
«هذا جبل يحبنا ونحبه»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”یہ ایک پہاڑ ہے جو ہم سے محبت کرتا ہے اور ہم اس سے محبت کرتے ہیں۔“