صحیح الجامع الصغیر
حرف الهاء— حرف ہا
الأحاديث المبدوءة بحرف الهاء باب: حرف ہا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6991
«هذا جبريل آخذ برأس فرسه عليه أداة الحرب»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”یہ جبریل علیہ السلام ہیں، اپنے گھوڑے کی لگام پکڑے ہوئے ہیں، ان پر جنگ کا ساز و سامان ہے۔“