حدیث نمبر: 6993
«هذا حجر رمي به في النار منذ سبعين خريفا فلهو يهوي في النار الآن حين انتهى إلى قعرها»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”یہ ایک پتھر ہے جسے ستر برس پہلے جہنم میں پھینکا گیا تھا، اور وہ اب تک جہنم میں گر رہا تھا، ابھی اس کی تہہ تک پہنچا ہے۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الهاء / حدیث: 6993
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [حم م] عن أبي هريرة. م ختصر مسلم ١٩٧٧.