صحیح الجامع الصغیر
حرف الهاء— حرف ہا
الأحاديث المبدوءة بحرف الهاء باب: حرف ہا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6990
«هذا أوان يختلس العلم من الناس حتى لا يقدروا منه على شيء ثكلتك أمك يا زياد! إن كنت لأعدك من فقهاء أهل المدينة هذه التوراة والإنجيل عند اليهود والنصارى فماذا يغني عنهم؟!»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”یہ وہ زمانہ ہے جب لوگوں سے علم اچک لیا جائے گا یہاں تک کہ وہ اس میں سے کچھ بھی حاصل نہ کر سکیں گے۔ اے زیاد! تیری ماں تجھے گم پائے! میں تو تمہیں اہلِ مدینہ کے فقہاء میں شمار کرتا تھا۔ یہ تورات اور انجیل یہود و نصاریٰ کے پاس موجود ہیں، تو یہ ان کے کس کام آتی ہیں؟!“