صحیح الجامع الصغیر
حرف الهاء— حرف ہا
الأحاديث المبدوءة بحرف الهاء باب: حرف ہا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6989
«هذا الوضوء فمن زاد على هذا فقد أساء أو تعدى وظلم»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”یہ وضو کا طریقہ ہے، پس جس نے اس سے زیادہ کیا تو اس نے برا کیا، یا حد سے تجاوز کیا اور ظلم کیا۔“