صحیح الجامع الصغیر
حرف الهاء— حرف ہا
الأحاديث المبدوءة بحرف الهاء باب: حرف ہا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6988
«هذا الموقف وعرفة كلها موقف»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”یہ وقوف کی جگہ ہے، اور عرفہ کا سارا میدان ہی وقوف کی جگہ ہے۔“
«هذا الموقف وعرفة كلها موقف»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”یہ وقوف کی جگہ ہے، اور عرفہ کا سارا میدان ہی وقوف کی جگہ ہے۔“