صحیح الجامع الصغیر
حرف الهاء— حرف ہا
الأحاديث المبدوءة بحرف الهاء باب: حرف ہا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6985
«هذا الإنسان وهذا أجله محيط به وهذا الذي هوخارج أمله وهذه الخطوط الصغار الأعراض فإن أخطأ هذا نهشه هذا وإن أخطأ هذا نهشه هذا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”یہ انسان ہے، اور یہ اس کے گرد گھیرا ڈالنے والی لکیر اس کی موت ہے، اور یہ جو باہر نکلی ہوئی لکیر ہے وہ اس کی امید ہے، اور یہ چھوٹی چھوٹی لکیریں مصیبتیں ہیں، پس اگر یہ اسے نہ لگے تو وہ اسے آ لگتی ہے، اور اگر وہ نہ لگے تو یہ اسے آ لگتی ہے۔“