صحیح الجامع الصغیر
حرف الهاء— حرف ہا
الأحاديث المبدوءة بحرف الهاء باب: حرف ہا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6986
«هذا القرع نكثر به طعامنا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”یہ کدو ہے، ہم اس سے اپنے کھانے کو زیادہ کرتے ہیں۔“
«هذا القرع نكثر به طعامنا»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”یہ کدو ہے، ہم اس سے اپنے کھانے کو زیادہ کرتے ہیں۔“