صحیح الجامع الصغیر
حرف الهاء— حرف ہا
الأحاديث المبدوءة بحرف الهاء باب: حرف ہا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6984
«هذا الأمل وهذا أجله فبينما هوكذلك إذ جاءه الخط الأقرب»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”یہ امید ہے اور یہ اس کی موت ہے، پس وہ اسی حالت میں ہوتا ہے کہ اچانک قریب ترین لکیر اس کے پاس آ جاتی ہے۔“