صحیح الجامع الصغیر
حرف الهاء— حرف ہا
الأحاديث المبدوءة بحرف الهاء باب: حرف ہا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6983
«هذا ابن آدم وهذا أجله وثم أمله وثم أمله وثم أمله»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”یہ ابنِ آدم (انسان) ہے، یہ اس کی موت ہے، اور وہاں اس کی امید ہے، اور وہاں اس کی امید ہے، اور وہاں اس کی امید ہے۔“