صحیح الجامع الصغیر
حرف النون— حرف نون
الأحاديث المبدوءة بحرف النون باب: حرف نون سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6975
«نهى عن كسب الأمة حتى يعلم من أين هو»ترجمہ
(راوی بیان کرتے ہیں:)
نبی کریم ﷺ نے لونڈی کی کمائی سے منع فرمایا جب تک یہ معلوم نہ ہو جائے کہ وہ کہاں سے آئی ہے۔