صحیح الجامع الصغیر
حرف النون— حرف نون
الأحاديث المبدوءة بحرف النون باب: حرف نون سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6976
«نهى عن كسب الحجام»ترجمہ
(راوی بیان کرتے ہیں:)
نبی کریم ﷺ نے پچھنے لگانے والے کی کمائی سے منع فرمایا۔
«نهى عن كسب الحجام»(راوی بیان کرتے ہیں:)
نبی کریم ﷺ نے پچھنے لگانے والے کی کمائی سے منع فرمایا۔