صحیح الجامع الصغیر
حرف النون— حرف نون
الأحاديث المبدوءة بحرف النون باب: حرف نون سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6974
«نهى عن كسب الإماء»ترجمہ
(راوی بیان کرتے ہیں:)
نبی کریم ﷺ نے لونڈیوں کی (ناجائز ذرائع سے) کمائی سے منع فرمایا۔
«نهى عن كسب الإماء»(راوی بیان کرتے ہیں:)
نبی کریم ﷺ نے لونڈیوں کی (ناجائز ذرائع سے) کمائی سے منع فرمایا۔