صحیح الجامع الصغیر
حرف النون— حرف نون
الأحاديث المبدوءة بحرف النون باب: حرف نون سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6967
«نهى عن عسب الفحل وقفيز الطحان»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”نر جانور کی جفتی کی اجرت سے، اور چکی والے کو پسے ہوئے آٹے میں سے اجرت دینے سے منع فرمایا۔“