صحیح الجامع الصغیر
حرف النون— حرف نون
الأحاديث المبدوءة بحرف النون باب: حرف نون سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6966
«نهى عن عسب الفحل»ترجمہ
(راوی بیان کرتے ہیں:)
نبی کریم ﷺ نے نر جانور کی جفتی کی اجرت سے منع فرمایا۔
«نهى عن عسب الفحل»(راوی بیان کرتے ہیں:)
نبی کریم ﷺ نے نر جانور کی جفتی کی اجرت سے منع فرمایا۔