صحیح الجامع الصغیر
حرف النون— حرف نون
الأحاديث المبدوءة بحرف النون باب: حرف نون سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6968
«نهى عن قتل أربع من الدواب: النملة والنحلة والهدهد والصرد»ترجمہ
(راوی بیان کرتے ہیں:)
نبی کریم ﷺ نے چار جانوروں کو مارنے سے منع فرمایا: چیونٹی، شہد کی مکھی، ہدہد اور لٹورا۔