صحیح الجامع الصغیر
حرف النون— حرف نون
الأحاديث المبدوءة بحرف النون باب: حرف نون سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6965
«نهى عن طعام المتباريين أن يؤكل»ترجمہ
(راوی بیان کرتے ہیں:)
نبی کریم ﷺ نے ایک دوسرے پر فخر جتانے کے لیے تیار کیے گئے کھانے کو کھانے سے منع فرمایا۔