صحیح الجامع الصغیر
حرف النون— حرف نون
الأحاديث المبدوءة بحرف النون باب: حرف نون سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6964
«نهى عن صيام يوم قبل رمضان والأضحى والفطر وأيام التشريق»ترجمہ
(راوی بیان کرتے ہیں:)
نبی کریم ﷺ نے رمضان سے ایک دن پہلے روزہ رکھنے سے، اور عیدالاضحی، عیدالفطر اور ایامِ تشریق میں روزہ رکھنے سے منع فرمایا۔