❮
❯
حدیث نمبر: 6961
«نهى عن صوم ستة أيام من السنة: ثلاثة أيام التشريق ويوم الفطر ويوم الأضحى ويوم الجمعة مختصة من الأيام»
ترجمہ

(راوی بیان کرتے ہیں:)
نبی کریم ﷺ نے سال کے چھ دنوں میں روزہ رکھنے سے منع فرمایا: ایامِ تشریق کے تین دن، عیدالفطر کا دن، عیدالاضحی کا دن، اور دیگر دنوں میں سے صرف جمعہ کے دن کو خاص کرنا۔

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف النون / حدیث: 6961
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [الطيالسي] عن أنس. الصحيحة ٢٣٩٨.