صحیح الجامع الصغیر
حرف النون— حرف نون
الأحاديث المبدوءة بحرف النون باب: حرف نون سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6962
«نهى عن صوم يوم الفطر والنحر»ترجمہ
(راوی بیان کرتے ہیں:)
نبی کریم ﷺ نے عیدالفطر اور قربانی کے دن روزہ رکھنے سے منع فرمایا۔
«نهى عن صوم يوم الفطر والنحر»(راوی بیان کرتے ہیں:)
نبی کریم ﷺ نے عیدالفطر اور قربانی کے دن روزہ رکھنے سے منع فرمایا۔