صحیح الجامع الصغیر
حرف النون— حرف نون
الأحاديث المبدوءة بحرف النون باب: حرف نون سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6960
«نهى عن صبر الروح وخصاء البهائم»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”کسی جاندار کو باندھ کر تڑپانے اور جانوروں کو خصی کرنے سے منع فرمایا۔“