صحیح الجامع الصغیر
حرف النون— حرف نون
الأحاديث المبدوءة بحرف النون باب: حرف نون سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6956
«نهى عن خصاء الخيل والبهائم»ترجمہ
(راوی بیان کرتے ہیں:)
نبی کریم ﷺ نے گھوڑوں اور جانوروں کو خصی کرنے سے منع فرمایا۔
«نهى عن خصاء الخيل والبهائم»(راوی بیان کرتے ہیں:)
نبی کریم ﷺ نے گھوڑوں اور جانوروں کو خصی کرنے سے منع فرمایا۔