صحیح الجامع الصغیر
حرف النون— حرف نون
الأحاديث المبدوءة بحرف النون باب: حرف نون سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6957
«نهى عن ركوب النمور»ترجمہ
(راوی بیان کرتے ہیں:)
نبی کریم ﷺ نے چیتوں کی کھالوں پر سوار ہونے سے منع فرمایا۔
«نهى عن ركوب النمور»(راوی بیان کرتے ہیں:)
نبی کریم ﷺ نے چیتوں کی کھالوں پر سوار ہونے سے منع فرمایا۔