صحیح الجامع الصغیر
حرف النون— حرف نون
الأحاديث المبدوءة بحرف النون باب: حرف نون سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6955
«نهى عن خاتم الذهب وعن خاتم الحديد»ترجمہ
(راوی بیان کرتے ہیں:)
نبی کریم ﷺ نے سونے کی انگوٹھی اور لوہے کی انگوٹھی سے منع فرمایا۔