صحیح الجامع الصغیر
حرف النون— حرف نون
الأحاديث المبدوءة بحرف النون باب: حرف نون سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6938
«نهى عن بيع النخل حتى يزهو وعن السنبل حتى يبيض ويأمن العاهة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”کھجور کے درخت کے پھل کو اس وقت تک بیچنے سے منع فرمایا جب تک اس کا رنگ نہ بدل جائے، اور بالیوں کو اس وقت تک بیچنے سے منع فرمایا جب تک وہ سفید نہ ہو جائیں اور آفت سے محفوظ نہ ہو جائیں۔“