صحیح الجامع الصغیر
حرف النون— حرف نون
الأحاديث المبدوءة بحرف النون باب: حرف نون سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6937
«نهى عن بيع المضامين والملاقح وحبل الحبلة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”مضامین (مادہ جانوروں کے پیٹ میں موجود بچوں)، ملاقح (نر جانوروں کی نسل) اور حبل الحبلہ (اونٹنی کے پیٹ کے بچے کے بچے کی پیدائش تک) کے سودے سے منع فرمایا۔“