صحیح الجامع الصغیر
حرف النون— حرف نون
الأحاديث المبدوءة بحرف النون باب: حرف نون سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6939
«نهى عن بيع الولاء وعن هبته»ترجمہ
(راوی بیان کرتے ہیں:)
نبی کریم ﷺ نے ولاء (آزاد کردہ غلام کی وراثت کے حق) کو بیچنے اور ہبہ کرنے سے منع فرمایا۔