صحیح الجامع الصغیر
حرف النون— حرف نون
الأحاديث المبدوءة بحرف النون باب: حرف نون سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6936
«نهى عن بيع اللحم بالحيوان»ترجمہ
(راوی بیان کرتے ہیں:)
نبی کریم ﷺ نے گوشت کو زندہ جانور کے بدلے بیچنے سے منع فرمایا۔
«نهى عن بيع اللحم بالحيوان»(راوی بیان کرتے ہیں:)
نبی کریم ﷺ نے گوشت کو زندہ جانور کے بدلے بیچنے سے منع فرمایا۔