صحیح الجامع الصغیر
حرف النون— حرف نون
الأحاديث المبدوءة بحرف النون باب: حرف نون سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6935
«نهى عن بيع الطعام حتى يجري فيه الصاعان فيكون لصاحبه الزيادة وعليه النقصان»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اناج کو اس وقت تک آگے بیچنے سے منع فرمایا جب تک اس میں دو مرتبہ ماپ نہ ہو جائے، تاکہ زیادتی اس کے مالک کو ملے اور نقصان بھی اسی پر ہو۔“