صحیح الجامع الصغیر
حرف النون— حرف نون
الأحاديث المبدوءة بحرف النون باب: حرف نون سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6934
«نهى عن بيع الصبرة من التمر لا يعلم مكيلها بالكيل المسمى من التمر»ترجمہ
(راوی بیان کرتے ہیں:)
نبی کریم ﷺ نے کھجور کے ایسے ڈھیر کو، جس کی مقدار معلوم نہ ہو، ایک متعین مقدار کی کھجور کے بدلے بیچنے سے منع فرمایا۔