صحیح الجامع الصغیر
حرف النون— حرف نون
الأحاديث المبدوءة بحرف النون باب: حرف نون سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6933
«نهى عن بيع الشاة باللحم»ترجمہ
(راوی بیان کرتے ہیں:)
نبی کریم ﷺ نے زندہ بکری کو گوشت کے بدلے بیچنے سے منع فرمایا۔
«نهى عن بيع الشاة باللحم»(راوی بیان کرتے ہیں:)
نبی کریم ﷺ نے زندہ بکری کو گوشت کے بدلے بیچنے سے منع فرمایا۔