صحیح الجامع الصغیر
حرف النون— حرف نون
الأحاديث المبدوءة بحرف النون باب: حرف نون سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6932
«نهى عن بيع السنين»ترجمہ
(راوی بیان کرتے ہیں:)
نبی کریم ﷺ نے کئی سالوں کے پھل پیشگی بیچنے سے منع فرمایا۔
«نهى عن بيع السنين»(راوی بیان کرتے ہیں:)
نبی کریم ﷺ نے کئی سالوں کے پھل پیشگی بیچنے سے منع فرمایا۔