صحیح الجامع الصغیر
حرف النون— حرف نون
الأحاديث المبدوءة بحرف النون باب: حرف نون سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6931
«نهى عن بيع الذهب بالورق دينا»ترجمہ
(راوی بیان کرتے ہیں:)
نبی کریم ﷺ نے سونے کو چاندی کے بدلے ادھار بیچنے سے منع فرمایا۔
«نهى عن بيع الذهب بالورق دينا»(راوی بیان کرتے ہیں:)
نبی کریم ﷺ نے سونے کو چاندی کے بدلے ادھار بیچنے سے منع فرمایا۔