صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 693
«إذا غضب أحدكم فليسكت»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کسی کو غصہ آئے تو اسے چاہیے کہ وہ خاموش ہو جائے۔“
«إذا غضب أحدكم فليسكت»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کسی کو غصہ آئے تو اسے چاہیے کہ وہ خاموش ہو جائے۔“