صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 694
«إذا غضب أحدكم وهو قائم فليجلس فإن ذهب عنه الغضب وإلا فليضطجع»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کسی کو کھڑے ہونے کی حالت میں غصہ آئے تو وہ بیٹھ جائے، پس اگر اس سے غصہ دور ہو جائے (تو بہتر ہے)، ورنہ اسے چاہیے کہ وہ لیٹ جائے۔“