صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 692
«إذا غابت الشمس فكفوا صبيانكم فإنها ساعة ينتشر فيها الشياطين»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب سورج غروب ہو جائے تو اپنے بچوں کو (باہر نکلنے سے) روک لو، کیونکہ یہ وہ وقت ہے جب شیاطین پھیل جاتے ہیں۔“