صحیح الجامع الصغیر
حرف النون— حرف نون
الأحاديث المبدوءة بحرف النون باب: حرف نون سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6927
«نهى عن بيع الثمر حتى يطيب»ترجمہ
(راوی بیان کرتے ہیں:)
نبی کریم ﷺ نے پھل کو اس وقت تک بیچنے سے منع فرمایا جب تک وہ پک کر عمدہ نہ ہو جائے۔