حدیث نمبر: 6926
«نهى عن بيع الثمر بالتمر كيلا وعن بيع العنب بالزبيب كيلا وعن بيع الزرع بالحنطة كيلا»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”تازہ پھل کو خشک کھجور کے بدلے ماپ کر بیچنے سے، انگور کو کشمش کے بدلے ماپ کر بیچنے سے، اور کھڑی فصل کو گندم کے بدلے ماپ کر بیچنے سے منع فرمایا۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف النون / حدیث: 6926
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [د] عن ابن عمر. أحاديث البيوع: الطحاوي، هق.