صحیح الجامع الصغیر
حرف النون— حرف نون
الأحاديث المبدوءة بحرف النون باب: حرف نون سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6928
«نهى عن بيع الثمرة حتى يبدو صلاحها وعن النخل حتى تزهو»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”پھل کو اس وقت تک بیچنے سے منع فرمایا جب تک اس کی پختگی ظاہر نہ ہو جائے، اور کھجور کے درخت کے پھل کو اس وقت تک بیچنے سے منع فرمایا جب تک اس کا رنگ نہ بدل جائے۔“