صحیح الجامع الصغیر
حرف النون— حرف نون
الأحاديث المبدوءة بحرف النون باب: حرف نون سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6925
«نهى عن بيع الثمر بالتمر»ترجمہ
(راوی بیان کرتے ہیں:)
نبی کریم ﷺ نے تازہ پھل کو خشک پھل (کھجور) کے بدلے بیچنے سے منع فرمایا۔
«نهى عن بيع الثمر بالتمر»(راوی بیان کرتے ہیں:)
نبی کریم ﷺ نے تازہ پھل کو خشک پھل (کھجور) کے بدلے بیچنے سے منع فرمایا۔