صحیح الجامع الصغیر
حرف النون— حرف نون
الأحاديث المبدوءة بحرف النون باب: حرف نون سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6924
«نهى عن بيع الثمار حتى يبدو صلاحها وتأمن العاهة»ترجمہ
(راوی بیان کرتے ہیں:)
نبی کریم ﷺ نے پھلوں کو اس وقت تک بیچنے سے منع فرمایا جب تک ان کی پختگی ظاہر نہ ہو جائے اور وہ آفت سے محفوظ نہ ہو جائیں۔