صحیح الجامع الصغیر
حرف النون— حرف نون
الأحاديث المبدوءة بحرف النون باب: حرف نون سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6923
«نهى عن بيع الثمار حتى تنجو من العاهة»ترجمہ
(راوی بیان کرتے ہیں:)
نبی کریم ﷺ نے پھلوں کو اس وقت تک بیچنے سے منع فرمایا جب تک وہ آفت سے محفوظ نہ ہو جائیں۔