صحیح الجامع الصغیر
حرف النون— حرف نون
الأحاديث المبدوءة بحرف النون باب: حرف نون سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6922
«نهى عن الوصال»ترجمہ
(راوی بیان کرتے ہیں:)
نبی کریم ﷺ نے وصال (روزے کو بغیر افطار کیے ملانے) سے منع فرمایا۔
«نهى عن الوصال»(راوی بیان کرتے ہیں:)
نبی کریم ﷺ نے وصال (روزے کو بغیر افطار کیے ملانے) سے منع فرمایا۔