صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 691
«إذا عملت مرقة فأكثر ماءها واغرف لجيرانك منها»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب تم شوربہ بناؤ تو اس میں پانی زیادہ کر لو، اور پھر اس میں سے اپنے پڑوسیوں کو بھی دو۔“