صحیح الجامع الصغیر
حرف النون— حرف نون
الأحاديث المبدوءة بحرف النون باب: حرف نون سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6914
"نهى عن النوح ... والتصاوير وجلود السباع، والتبرج والغناء والذهب والخز والحرير"ترجمہ
(راوی بیان کرتے ہیں:)
نبی کریم ﷺ نے نوحہ کرنے ۔۔۔ تصویروں، درندوں کی کھالوں، بےپردگی، گانے، سونے، خز (ریشم ملے کپڑے) اور ریشم سے منع فرمایا۔