صحیح الجامع الصغیر
حرف النون— حرف نون
الأحاديث المبدوءة بحرف النون باب: حرف نون سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6913
«نهى عن النفخ في الطعام والشراب»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”کھانے اور پینے کی چیز میں پھونک مارنے سے منع فرمایا۔“
«نهى عن النفخ في الطعام والشراب»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”کھانے اور پینے کی چیز میں پھونک مارنے سے منع فرمایا۔“