صحیح الجامع الصغیر
حرف النون— حرف نون
الأحاديث المبدوءة بحرف النون باب: حرف نون سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6915
«نهى عن النوم قبل العشاء وعن الحديث بعدها»ترجمہ
(راوی بیان کرتے ہیں:)
نبی کریم ﷺ نے عشاء سے پہلے سونے سے اور اس کے بعد باتیں کرنے سے منع فرمایا۔