صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 690
«إذا عملت سيئة فأتبعها حسنة تمحها»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب تم سے کوئی برائی (گناہ) سرزد ہو جائے تو اس کے فوراً بعد کوئی نیکی کر لیا کرو، وہ نیکی اس برائی کو مٹا دے گی۔“