صحیح الجامع الصغیر
حرف النون— حرف نون
الأحاديث المبدوءة بحرف النون باب: حرف نون سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6908
«نهى عن الميثرة الأرجوان»ترجمہ
(راوی بیان کرتے ہیں:)
نبی کریم ﷺ نے ارغوانی (سرخ رنگ کے) گدیلوں کے استعمال سے منع فرمایا۔
«نهى عن الميثرة الأرجوان»(راوی بیان کرتے ہیں:)
نبی کریم ﷺ نے ارغوانی (سرخ رنگ کے) گدیلوں کے استعمال سے منع فرمایا۔